پی ایس ایلکھیل

پی ایس ایل کا گرینڈ سپیشل شو

بیس فروری سے آپ کی سکرین پر  شروع ہونے جارہا ہے۔ پی ایس ایل کا گرینڈ سپیشل شو۔ جس میں ہوں گے قہقہوں کے چوکے چھکے۔ جگتوں کی بولنگ۔ اور شامل ہوں گے کرکٹ کے درخشاں ستارے۔  اس کے علاوہ کچھ خصوصی مہمان۔  قسمت کا حال۔  ستاروں کی چال۔  اورمعروف سنگر اسرار کی دھمال۔  ہوگی ہر چیز بےمثال۔

دیکھیے “لگ پتہ جائے گا” عالیہ رشید، پی جے میر، سلمان بٹ اور وصی شاہ کی کامیڈی الیون کے ساتھ۔۔

ہر شام چھ سے سات۔ اور رات گیارہ سے بارہ بجے۔ صرف آپ نیوز پر۔

دیکھیے “لگ پتا جائے گا” پی ایس ایل اسپیشل

 

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share