پی ایس ایلکھیل

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا اچھا اقدام ہے: جہانگیر خان

جہانگیر خان پریس کانفرنس

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دعوت دینا اعزاز کی بات ہے

پی ایس ایل کا پاکستان میں ہونا پی ای بی اور وزیراعظم کی جانب سے اچھا اقدام ہے

لیگ کی وجہ سے دیگر کھیلوں کے لوگ بھی پاکستان کا رخ کرے گے

میڈیا کا شکریہ ہر ایونٹ کو کامیاب کراتے ہیں.

ہر کھیل کے پیچھے سیٹ اپ کی ضرورت ہوتی ہے

ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں پلان بنایا جائے تو چیمپیئن بن سکتے ہیں

اسکواش کو جو مقام ملنا چاہیے تھا وہ نہیں ملا

میرے لیے سب ٹیمیں برابر ہیں سب اپنی ٹیمیں ہیں

بہت سارے ممالک میں ہر کھیل کی لیگ ہوٹی ہے جس کی وجہ سے نوجوان کھلاڑی سامنے آتے ہیں

لیگ ہونی چاہیئے اس سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے

کرکٹ کی طرح اسکواش کی لیگز ہونی چاہیے بغیر سپورٹ کے یہ ممکن نہیں.

پی ایس ٹرافی میں مدعو کرنا کھیل کی جیت ہے غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ ان کی وجہ سے اچھا پیغام جائے گا

وزن کم کرنا سیکریٹ چیزیں ہیں جو کام مستقل مزاجی سے کیا جائے تو ہو جاتا ہے

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share