بین الاقوامی

امریکہ میں ہنگامی حالت نافذ

کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات میں صدر ڈونلڈٹرمپ  نے امریکہ میں  ہنگامی حالت نافذ کردی۔ امریکی صدر نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے 50 ارب ڈالر کی رقم مختص کر دی۔ امریکہ میں کھیلوں کے مقابلے، اجتماعات، تقریبات موخر، دفاتر بند کرنے پر غور جاری یے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کریں گے۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ میرا بھی کرونا ٹیسٹ ہوگا۔ اگرچہ مجھ میں ایسی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share