قومی

کورونا کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نا ممکن

کورونا  کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنے کے حوالے سے چاروں وزرائے اعلیٰ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ انتہائی خراب صورتحال میں بھی جزوی لاک ڈاؤن تک محدود رہا جائے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  فی الحال لاک ڈاؤن کاکوئی ارادہ نہیں اور نہ ایسی کوئی تجویز کو زیر غور لارہے۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share