قومی

آن لائن تقریب کے ذریعے سمارٹ فون کی نئ سیریز متعارف

اوپو نے آن لائن تقریب کے ذریعے شاندار رینو تھری سیریز کی رونمائی کردی۔

پریمیئم سمارٹ فون تیار کرنے والے برانڈ اوپو  نے پاکستان میں پہلے آن لائن ایونٹ میں اپنی شاندار رینو تھری سیریز متعارف کرائی۔ اوپو پاکستا ن کی مارکیٹنگ منیجر وردہ عثمانی کا کہنا ہے۔ رینو تھری سیریزمیں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ جو ہمارے صارفین کے لئے روزمرہ استعمال کے حوالے سے ایک مکمل ڈیوائس ثابت ہوگی۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share