بین الاقوامی

کورونا وائرس کا دنیا بھر میں خوف وہراس

کورونا وائرس  نے دنیا بھرخوف وہراس پھیلا رکھاہے۔ وائرس سے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں گیارہ ہزار چارسو دو افرا دہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دولاکھ چھہتر ہزار سے زائد متاثر ہوئےہیں۔

کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد اکانوے ہزار نوسوباون ہے۔ اٹلی میں ایک دن میں اٹلی 627 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جنوبی کوریا میں وائرس کے 147 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد یہ تعداد 8,799 ہوگئی ہے۔

جبکہ اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، موذی وائرس سے یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share