حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بم گرادیا

 بجلی کے بلوں کے بعد پانی کے بلوں میں بھی اضافے کا فیصلہ  کرلیا گیا، ایل ڈی اے گورننگ باڈی نے پانی کے بلوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔

وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں واسا کی جانب سے پانی کے ٹیرف میں اضافے کا ایجنڈا پیش کیا گیا ۔  گورننگ باڈی نے متفقہ طور پر پانی کے بلوں میں پچیس فیصد اضافہ منظور کرکیا, جس کا اطلاق گھریلو اور کمرشل صارفین پر ہوگا .

گورننگ باڈی نے واسا کی جانب سے پانی کے بلوں کو سالانہ دس فیصد کے حساب سے بھی بڑھانے کا مطالبہ منظور کرلیا.

 

متعلقہ خبریں