بڑھاپے میں دولت سے بے غرضی ڈیمنیشیاکی علامت

ملتان(خصوصی رپورٹ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بڑھاپے میں دولت سے بے غرضی سخاوت کی علامت نہیں بلکہ اس بات کا انتباہ ہے کہ ممکنہ طور پر کوئی شخص ڈیمینشیا میں مبتلا ہے۔

یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں