ملتان(خصوصی رپورٹ) اگرچہ جسمانی اور طبی صحت کے لیے ایک ٹانگ پر کھڑے رہ کر توازن قائم رکھنے والا ٹیسٹ کئی عشروں سے استعمال ہورہا ہے لیکن تھوڑی سی تبدیلی کے بعد اب اسے 50 سال سے زائد افراد میں خرابی صحت یا تندرستی کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Post Views:79
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔