KPSC Recruitment 2022: اس ریکروٹمنٹ ڈرائیو کے ذریعے سے مجموعی 46 آسامیاں بھری جائیں گی۔ ان کی تفصیل آگے دی گئی ہے۔ یہ بھی جان لیجیے کہ ان عہدوں پر درخواست دینے کا عمل جاری ہے اور ان پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2022 ہے۔

JKPSC Recruitment 2022:جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (JKPSC Recruitment 2022) نے مختلف آسامیوں(Jammu-Kashmir Sarkari Naukri) کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ آسامیاں اسسٹنٹ پروفیسر، لائبریرین اور پی ٹی آئی (Jammu-Kashmir Government Job) کی ہیں۔ وہ امیدوار جو JKPSC (Jammu-Kashmir JKPSC Recruitment 2022) کی ان آسامیوں کے لیے درخواست دینے کے خواہشمند ہیں، وہ آخری تاریخ سے پہلے مقررہ فارمیٹ میں درخواست دیں۔ ایسا کرنے کے لئے کے کے پی ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ jkpsc.nic.inپر جائیں۔ اس ریکروٹمنٹ ڈرائیو کے ذریعے سے مجموعی 46 آسامیاں بھری جائیں گی۔ ان کی تفصیل آگے دی گئی ہے۔ یہ بھی جان لیجیے کہ ان عہدوں پر درخواست دینے کا عمل جاری ہے اور ان پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2022 ہے

متعلقہ خبریں